ADAM/INSAN- آدم/انسان

ہمیں چاہیے کہ وہ چاہیں جو اللہ چاہتا ہے۔

اور اللہ کیا چاہتے ہیں؟

اللہ تعالی نے تمام انسانیت کی نشوو نما کا سامان اس کائنات میں مہیا کر رکھا ہے۔ یہ اس کا نظام ربوبیت ہے۔
ہم پہ یہ لازم ہے کہ اسی عالمی ربوبیت کے مطابق ہم اپنی تمام ذمہ داریوں کو پورا کریں اور انسانیت کی نشوو نما کے لیے ہر دم کوشاں رہیں۔

ہم کیا چاہتے اور کرتے ہیں؟

میں نے وہ کیا دل نے جو چاہا میرے
اللہ سے کیا وعدہ بھی توڑا میں نے

اپنی خواہش کو الہ میں نے بنایا ہر دم
اللہ نے بھلایا، جو اللہ کو بھلایا میں ہے

اور یاد رکھیں۔۔۔۔۔

پرکھنے والے پرکھیں گے اسی معیار پر ہم کو
جہاں کو کیا دیا ہم نے، خدا نے کیا دیا ہم کو۔