QURA'NUN ARABIYYAN
قرءنا عربيا
اِنَّآ اَنْزَلْنٰهُ قُرْءٰنًا عَرَبِيًّا لَّعَلَّكُمْ تَعْقِلُوْنَ
(سورة يوسف , آیت 2)
مفہوم: یقیناً ہم نے اس کو انتہائی واضح، بلیغ اور فصیح قران کے طور پر پیش کیا ہے۔ اس لئے کہ تم عقل کو استعمال کرو اور اچھی طرح سمجھ بوجھ سے کام لے سکو۔
وَكَذٰلِكَ اَنْزَلْنٰهُ قُرْاٰنًا عَرَبِيًّا وَّصَرَّفْنَا فِيْهِ مِنَ الْوَعِيْدِ لَعَلَّهُمْ يَتَّقُوْنَ اَوْ يُحْدِثُ لَهُمْ ذِكْرًا
(سورة طه , آیت 113)
یہ ہے وہ عظیم مقصد جس کے لئے ہم نے قرآن کو‘ اس قدر وضاحت کے ساتھ نازل کیا ہے‘ اور اس میں‘ مختلف انداز اور پہلووں سے’ بیان کر دیا ہے کہ زندگی ک