UNDERSTANDING QURAN
قرآنِ حکیم
(V. Important)
دنیا کی شاید ہی کوئی کتاب ہو جس نے قرآنِ حکیم سے زیادہ اس بات پر زور دیا ہو کہ اس کا حقیقی فائدہ صرف اسی صورت میں حاصل کیا جا سکتا ہے جب اس کو پورے غور و تدبر کے ساتھ پڑھا جائے۔ لیکن یہ عجیب ماجرا ہے کہ یہی ایک کتاب ہے جو جتنی آنکھیں بند کرکے پڑھی جاتی ہے۔
معمولی سے معمولی کتاب بھی پڑھنے کے یہ لوگ کھولتے ہیں، تو اس کے لیے سب سے پہلے اپنے دماغ کو حاضر کرتے ہیں۔ لیکن قرآن کے ساتھ لوگوں کی یہ انوکھی روش ہے کہ جب اس کو پڑھنے کا ارادہ کرتے ہیں تو بالعموم سب سے پہلے اپنے “دماغ پر پٹیاں باندھ لیتے ہیں”
أَفَلَا يَتَدَبَّرُونَ الْقُرْآنَ
4:82 (An-Nisaa), 47:24 (Muhammad)
(امین احسن اصلاحی)
Will they not reflect on the Quran?
تَفَكَّرُوا