خودی/ذات

SELF/PERSONALITY

اصل زندگی تو یہ ہے کہ، سب سے پہلے، انسان اپنے آپ کو پہچانے (خودی)۔ اپنی غیر نشو و نما یافتہ پوشیدہ صلاحیتوں کو، قرآن کی رہنمائی میں، بروئے کار لاتے۔ اور یہی صحیح زندگی کو شروع کرنے کا طریقہ ہے۔

This is, to begin with, as I understand, the CORRECT approach towards LIFE.
But, as we know, it is a start of the theoretical part of our own life.

اپنی صلاحیتوں کی عملی نمود بھی آ نتہائی اہم اور بہت ضروری ہے۔

The PRACTICAL ASPECT of our Life.

اخلاقی طور پر اچھا شخص وہ ہو گا، جس کے بارے میں اس کے گھر والے اور معاشرہ خود بخود جان لے کہ فلاں شخص ایک بلند اخلاق کا مالک ہے۔

Possess the High Level of Character۔
Allah Explicitly tells us in Quran that our beloved NABI/RASOOL was of HIGHEST LEVEL OF MORAL CHARACTER.
68: 4 (Al-Qalam)

وَإِنَّكَ لَعَلَىٰ خُلُقٍ عَظِيمٍ

The above is the USWA-E-HASANA (ROLE MODEL) of our beloved NABI *saws).that we MUST FOLLOW.

دوسرے لفظوں میں بلند اخلاق کے مالک شخص کا “”اندر اور باہر ” ایک ہے۔ اس کے فکر اور عمل میں تضاد نہیں ہوتا۔ وہ اپنے عمل سے اپنے آپ کو سچا ثابت کرتا ہے۔

This person will be called an EDUCATED human being (تعلیم یافتہ شخص)

اور یہی صحیح تعلیم کا مفہوم ہے جو میں قرآن سے سمجھا،یوں۔ وہ شخص جو زندگی کا مقصد جان لے جو انسانیت کی خدمت کا تقاضہ کرتی ہے۔

In this way, human being will understand the REAL PURPOSE OF LIFE which clearly demands “SERVE THE HUMANITY” which also means SERVING ALLAH.
NOTE:

“خودی” کے موضوع پر علامہ نے اتنا کچھ کہا اور لکھا ہے کہ عقل دنگ رہ جاتی ہے۔اور یہ بات انہوں نے قرآن سے جانی اور سمجھی۔ قرآن بھی انسان کو اپنی ذات کے بارے میں غور و فکر اور تدبر و تفقو کی دعوت دیتا ہے۔
علامہ اقبال کی شاعری ایک سمندر ہے جس میں اترنے کے لیے بہت علم اور وسیع تجربہ درگار ہے اور اس کے ساتھ ماہر تیراک بننا پڑے گا۔ اور میں نے تو ابھی تیراکی سیکھنا شروع کی ہے۔

خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے
خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے

It is very difficult to do justice in translating Allama’s poetry.
” Keep consistently RAISING your SELF (Personality خودی) that a stage reaches, by following Allah’s Laws/Values, that Allah Himself ASKS His Servant “What is your Want/Wish (and it will be granted)

رضي الله عنه و رضوا عنه

a student of Quran and Iqbaliat (اقبالیات)