نفس کی تبدیلی
Change in Self / Khudi / Psyche
نفس کی تبدیلی
قرآنِ مجید دل (Our Think-Tank) میں
اترتا ہے تو اثر کرتا ہے۔
Let’s Check , if it has ……
انسان کے اندر ایک داخلی تبدیلی واقع ہوتی ہے۔
یہ پھر جب قرآن گہرائی میں اترتا ہے
تو پھر داخلی تبدیلی بھی گہرائی میں ہوتی ہے۔
تو انسان کی پوری کا گیشت بدل جاتی ہے ـ
اور پھر کیفیت کچھ بدل ہو جاتی ہے
ـ
صد سالہ دور چراغ تھا ساغر کا ایک دور
نکلے جو میقدہ سے تو دنیا بدل گئی
خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی
نہ ہو جس کو خیال آپ اپنی حالت کے بدلنے کا
Please
Ponder 13 : 11
(الرعد)